14 ستمبر، 2017، 6:42 PM

عراق کے صوبہ ذیقار میں دہشت گردانہ حملے میں 7 افراد شہید

عراق کے صوبہ ذیقار میں دہشت گردانہ حملے میں 7 افراد شہید

عراق کے صوبہ ذیقار کے شہر ناصریہ میں دہشت گردانہ حملے میں 7 افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں 3 ایرانی شہری بھی شامل ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق عراق کے صوبہ ذیقار کے شہر ناصریہ میں دہشت گردانہ حملے میں 7 افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں 3 ایرانی شہری بھی شامل ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق اس حملے میں 7 افراد شہید ہوئے ہیں جن میں تین ایرانی شہری بھی شامل ہیں ۔ ذرائع کے مطابق حملہ ایک ریسٹورنٹ اور چیک پوسٹ کے قریب کیا گیا۔ عراق کی وزارت داخلہ نے بھی اس حملے کی تائید کردی ہے۔

News ID 1875268

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha